اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن اور مولا داد ٹرسٹ کے زیراہتمام امام بارگاہ یادگار حسین کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں جشنِ میلاد علی اکبر علیہ السلام کی مناسبت سے یومِ جوان کے عنوان سے عظیم الشان محفلِ جوانان کا انعقاد کیا گیا۔ محفل سے علامہ محمد امین شہیدی اور علامہ نصیر حیدر نے خطاب کیا۔ اختتام محفل پر میلاد کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ جشن میلاد کی محفل میں آئی ایس او کے نوجوانوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
| راولپنڈی، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن میلاد حضرت علی اکبرؑ کے موقع پر منعقد کی گئی محفل نوجوانان کی تصاویر |

/169